منصوبے

کم خواندہ والدیننوجوان

 

کم خواندہ والدین کیلیے انضمام کا پروگرام

غیر مقامی زبان بولنے والے کم خواندہ (آیندہ) والدین کو انضمام کے عمل میں پہلا قدم اٹھانے میں اکثر مشکل پیش آتی ہے۔ اسی لیے ھم شراکت دار تنظیموں کے ساتھ مل کر والدین اور بچوں کیلیے خصوصی پروگراموں کا اھتمام کرتے ہیں.

امہرات ، سنا اور میمونہ نے 2019 اور 2020 میں اس طرح کے انضمام کے عمل میں حصہ لیا۔ وہ زیل میں ایک فلم کے زریعے ڈچ زبان میں اپنے تجربات کے بارے میں بتاتے ہیں۔

 

MasirAvenir نوجوانوں کیلیے انضمام کا پروگرام

گرمیوں کے دوران ہم انضمام پروگرام پیش کرتے ہیں جو 17 سے 19 سال کی عمر میں آنے والے نے افراد کیلیے تیار کردہ ہیں. MasirAvenir مستقبل کے راستہ کی نشاندھی کرتا ہے دری زبان اور فرنچ سے ترجمہ کیا گیا ہے.

متجسس؟ ڈچ زبان میں نیچے دی گی ویڈیو دیکھیں