بون کے بارے میں

بون انضمام کیلیے برسلز کا استقبال کرنے والا دفتر ہے۔ بون غیر ملکی ملکی نثراد لوگوں کا خیر مقدم کرتا ہے۔ جن کا رہاشی اجازت نامہ کم ازکم تین ماہ کا ہو۔ نئے آنے والے افراد یا غیر ملکی ثراد افراد جو طویل عرصہ سے برسلز میں مقیم ہیں انضمام کے مفت پروگرام کیلیے بون سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

بون بیلجیم اور برسلز میں زندگی ، کام کرنے کے بارے میں واضح اور درست معلومات فراھم کرتا ہے لیکن اس کے ساتھ جس کی قانون اجازت دیتا ہے اور لازمی ہے۔ بون ان کورسز کو بیس سے زیادہ زبانوں میں پیش کرتا ہے۔ مزید یہ کہ بون ، ڈچ برسلز کے گھر کے ساتھ مل کر لوگوں کو ایک خوشگوار انداز میں ڈچ سکھاتا ہے. شرکا کو معاشرے میں کام ، تربیت اور شرکت سے متعلق انفرادی رہنمای اور مستقبل پر مبنی ورکشاپس ملتی ہیں۔

نابالغوں کا بھی خیر مقدم ہے. بون نابالغ نئے آنے والوں کو استقبالی تعلیم کے حوالے کرتا ہے۔ ھم مختلف شراکت داروں کےساتھ دوسری زبانوں کے نابالغوں کیلیے معاشرتی اور ثقافتی سرگرمیاں پیش کرتے ہیں.

 

Agentschap Integratie en Inburgering (انضمام اور شہری انضمام کی ایجنسی)

1 جنوری 2015 سے بون ، انضمام اور شہری انضمام ایجنسی کا حصہ ہے۔ جو فلیمش انضمام پالیسی کی حمایت کرتا ہے۔ آپ کو ایجنسی میں انضمام ، شہری انضمام ، سماجی ترجمے اور ترجمے کے حوالے سے تمام خدمات ملیں گی (ماسواۓ Gent اور Antwerpen کے شہروں میں خدمات کی) مزید معلومات کیلیے www.integratie-inburgering.be.